اگردیگر امور بدستور رہیں کسی شے کی اکائیوں کو یکے بعد دیگرے استعمال کرنے سے اس شے کامختتم افادہ گرتا چلا جاتا ہے
یہاں ہمیں افارہ اور مختتم افارہ کا پتہ ہونا لازمی ہے
(افادہ:کسی شے کی ایسی خوبی یا وصف جس سے ہما ری کسی حاجت (خواہش
-کی تسکین هو سکے مثلا پانی پینے سے ہماری پیاس والی حاجت پوری ہوتی هے
کسی شے کی اگلی اکائی سے حاصل هونے والا افادہ مثلا پانی کے ہر اگلے گونٹ کا افا دہ:مختتم افادہ
قانون کے مطابق اگر کسی شے کا استعمال مسلسل جاری رکهاجائے تو اس کی ہر آنے والی اکائی همیں پہلی کی نسبت کم افادہ دے گی.....مثلا
اگر آپ کو پانی کی شدید پیاس لگی ہے تو پانی آپ کے لیےزیادہ افادہ رکهتا هے آپ پانی کو استعمال کرنا شروع کرتے ہیں جوں
جوں آپ اگلا گهونٹ لیں گے پانی کا افادہ مختتم گرتا چلا جائے گا
-کیوں کے ہما ری حاجت پوری ہو رہی ہے یعنی حجت زیادہ ہوگ تو افادہ زیادہ اور اگر حاجت کی تسکین ہو تی جائے تو افادہ وہ شے ہمارے لیے کم رکهے گی
افارہ مختتم کا گرنا ہی تقلیل مختتم افارہ کہلاتا ہے....
اس کی مزید وضاحت هم گوشوارے اور ڈائگرام سے کر سکتے هیں
پهلے هم اس کا گوشوارہ دیکهیں گے آپ دیکهه سکتے هیں کہ پانی کی پہلی اکائی کا افادہ زیادہ هے کیوں کہ یهاں هماری پیاس کی شدت زیادہ هے اب جوں جوں هم پانی پیتے جا رہے هیں هماری پیاس کی شدت کم ہو رہی ہے آپ دیکهہ سکتے ہیں کل افادہ بڑهه تو رها هے مگر گرتی ہوئی شرح سے
ااور مختتم افادہ چونکه اگلی اکائی کا افادہ ہوتا هے اور وہ مسلسل هر اگلی اکائی کے ساتهه گر رہا هے حتی که گرتے گرتے صفر هونے کے بعد اگر مزید پانی استعمال کریں گے تو منفی پہ چلا جائے گا
یعنی پیاس بجهنے کے بعد اگر پانی استعمال کریں گے تو افادہ تو حاصل هوگا مگر منفی
اب آتے هیں ڈائگرام کی طرف
ڈائگرام میں بهی آپ دیکهه رہے هیں کیه هر آنے والی اکائی کے ساته مختتم افادے کا خط ایم یو مسلسل گر رہا هے جیسا که نکات اے بی سی ڈی ای ایف جی ایچ اور آی په جا ک منفی ایک په چلا گیا هے..
.TU =total utility
MU=marginal utility

Very informative....
ReplyDeletevery nice
ReplyDelete