اہم نصابی ڈیزائن

مضمون مرتکز: یهاں نفس مضمون کو مرکزی اہمیت دی جاتی ہے.

متعلم مرتکز:اس میں طالب علم کو مرکزیت دی جا تی ہے.

مسلہ مرتکز:  زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو اہمیت دی جاتی ہے.

اہم ترین ڈیزائن:اہم ترین نکات شامل کیے جاتے ہیں.

No comments:

Post a Comment

جی

السلام علیکم..  دانا اپنی دانائی کو چھپاتا ھے،جبکھ احمق اپنی حماقت کی تشھیر کرتا ھے.