خوشیhappiness

🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻

*🌻 خوش رہنے کے طریقے:-*

🔸 خوش رہنے کے لیے ہمیں اپنی زندگی گزارنے کے طریقے میں تبدیلی لانا ہوگی.

🔸 دنیا میں زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں.

🌻 پہلا طریقہ:-

🔸 دنیا کے ہر کام میں اعلٰی معیار (perfection) چاہنا اور اس سے کم پر راضی نہ ہونا.

🔸 ہر معاملے میں اعلٰی معیار کا حصول ناممکن ہے کیونکہ یہ دنیا صرف ایک آزمائش کی جگہ ہے اور کامل تو صرف اللّٰہ سبحان و تعالٰی کی ذات ہے.

🌻 دوسرا طریقہ:-

🔸 دین کے معاملات میں تو ہر کام احسن طریقے سے کیا جائے لیکن دنیاوی کاموں میں محنت اور پوری کوشش کرنے کے بعد نتیجہ اللّٰہ پر چهوڑ دیا جائے.

🌻 خوشی کے حصول کے اہم پہلو :-

🔸 اللّٰہ کی رضا میں راضی رہنا اور اُسی پر توکل کرنا.

🔸 دوسروں کی اچهائیوں پر نظر رکهنا اور کوتاہیوں کو نظرانداز کرنا.

🔸 ہر حال میں اللّٰہ سبحان وتعالٰی کا شکر ادا کرنا.

🔸 کبهی کسی سے گلہ نہ کرنا.

🔸 منفی باتوں کو نظرانداز کر کے مثبت کاموں کی طرف توجہ دینا.

🔸 قرآن و سنت پر عمل کرنا.

🔸 فرائض کے ساتھ ساتھ نوافل کا بهی اہتمام کرنا.

🔸 ایسےہی لوگ قناعت پسند اور اللّٰہ سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں.

🔸 *ربنا جعلنا منهم. (آمین)*

🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻

No comments:

Post a Comment

جی

السلام علیکم..  دانا اپنی دانائی کو چھپاتا ھے،جبکھ احمق اپنی حماقت کی تشھیر کرتا ھے.